چیچہ وطنی: سینئر نائب الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن سید الطاف حسین شاہ کی اہلیہ کی نمازِ جنازہ ادا،سپرد خاک

چیچہ وطنی: سنئیر نائب صدر الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن رجسٹرڈ چیچہ وطنی سید الطاف حسین شاہ (نمائندہ لاہور رنگ نیوز) کی زوجہ کی نماز جنازہ نواحی گاؤں 110 سیون آر میں ادا کی گئی نماز جنازہ معروف عالم دین مفتی ظہیر احمد بابر فریدی نے پڑھائی ، مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے دعائے مغفرت کروائی ،
نماز جنازہ کے بعد مرحومہ کو قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیت، صحافی برادری، الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن ٹیم سمیت عزیز واقارب اور علاقہ بھر سے کثیر تعداد افراد نے شرکت کی،

الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کا اظہار تعزیت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں