چیچہ وطنی:اینٹی کرپشن کا چھاپہ،ٹریفک وارڈن علی رضا 20 ہزار روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار۔
چیچہ وطنی:مجسٹریٹ کی نگرانی میں کامیاب ریڈ،نشان زدہ 20 ہزار روپے موقع سے برآمد۔
چیچہ وطنی:اینٹی کرپشن ساہیوال نے ٹریفک پولیس کے سب انسپکٹر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
چیچہ وطنی:رشوت ستانی کے الزام میں گرفتار ٹریفک وارڈن علی رضا سے مزید تفتیش کا آغاز۔






