تھانہ سٹی چیچہ وطنی پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چور گینگ کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ 13 موٹر سائیکلیں برآمد کی گئیں۔
تمام برآمد شدہ موٹر سائیکلیں قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد ان کے اصل مالکان کے حوالے کر دی گئی ہیں.





