علی ناصر رضوی تبدیل، کیپٹن (ر) سہیل چودھری آئی جی اسلام آباد تعینات

اسلام آباد:  آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کو عہدے سے تبدیل کردیا گیا جبکہ اُن کی جگہ کیپٹن (ر) سہیل چودھری کو تعینات کردیا گیا

ذرائع کا کہنا ہے کہ موجودہ آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کو ڈی جی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی  تعینات کیے جانے کا امکان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں